نماز مغرب
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - چوتھی فرض نماز، اس کا وقت سورج غروب ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - چوتھی فرض نماز، اس کا وقت سورج غروب ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے۔